مفصّل تلاش
»
ماحولیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے مذاکرات کا نیا دَور جرمن شہر بون میں آئندہ ہفتے ہو رہا ہے۔ تاہم مذاکرات کے نئے مسودے کو بھی کاربن کے اخراج کے نظام الاوقات اور اہداف کے حوالے سے مبہم قرار دیا جا رہا ہے۔ »
براعظم افریقہ کے بہت سے ملکوں کے کاشتکار بہت پہلے سے زمینی درجہء حرارت میں اضافے کے منفی اثرات کا سامنا کر رہے ہیں۔ گزشتہ کچھ برسوں کے دوران بہت سے کاشتکاروں کو اپنے روزگار سے محروم ہونا پڑا ہے۔ »
جرمنی کی وفاقی ماحولیاتی ایجنسی کی جانب سے حال ہی میں منظرِ عام پر آنے والے ایک جائزے کے مطابق سن 2050ء تک جرمنی اِس قابل ہو سکتا ہےکہ اپنی بجلی کی تمام تر ضروریات توانائی کے قابلِ تجدید ذرائع سے حاصل کر سکے۔ »
امریکہ میں موٹاپے سے نجات کے لئے کئی طریقے اختیار کئے جاتے ہیں، گزشتہ کئی سالوں سے وہاں گیسٹرک بینڈ سرجری کافی مقبول ہوتی جا رہی ہے تاہم اس کی مقبولیت کے ساتھ اس کی افادیت کے بارے میں بھی کئی سوالات بھی ابھرنے لگے ہیں۔ »
یہ کشتی، جسے ’پلاسٹیکی‘ کا نام دیا گیا ہے اور جو مکمل طور پر پلاسٹک کی بوتلوں سے بنائی گئی ہے، چار مہینے کے بحری سفر کے بعد بحرالکاہل کو عبور کرتے ہوئے پیر کو آسٹریلیا پہنچ گئی ہے۔ »
ایران کا 2019ء میں انسان بردار پرواز خلا میں بھیجنے کا عزم
خلا ئی کاٹھ کباڑ کا پتہ لگانے والا لیزر نظام
35 ڈالر میں لیپ ٹاپ
فارن بورو ایئر شو میں ڈرون کا چرچہ
کالے والدین کے ہاں گوری بچی کی پیدائش
سورج سے کہیں زیادہ روشن ستارے کی دریافت
کام میں بریک ’آئسنگ آن دی کیک‘
کلیدی الفاظ
تلاش کریںکیٹیگری>تمام عنوانات>>عنوانات>>>خبریں>>>حالات حاضرہ >>>کھیل >>>ثقافت>>>سائنس>>>معاشرہ>>>آپ کی محفل>>جرمن کورس>>>جرمن سیکھیئے>>>>Deutsch - warum nicht?>>>>Wieso nicht?>>>>Marktplatz>>>جرمن پڑھایئے>>>>Deutsch - warum nicht?>>>>Wieso nicht?>>>جرمن XXL>>ڈوئچے ویلے ریڈیو >>>نشريات سنيے >>>رابطہ>>DW-TV>>>Program>> آپ کی رائے>>>Podcast>>>موبائیل>>>آر ایس ایس
کب سے کب تکسےتک
بچہ روبوٹ تیار
اب سپر کمپیوٹر کے ذریعے
مضر اثرات
ایشیائی موضوعات، انگریزی میں